زندگی کی حقیقت
  • Reads 5
  • Votes 1
  • Parts 3
  • Reads 5
  • Votes 1
  • Parts 3
Ongoing, First published Dec 05, 2023
یوں تو انسان ہر دکھ اور سکھ میں خدا کو یاد کرتا ہے لیکن مشکلات میں اور بھی قریب ہو جاتا ہے خدا کے اور پھر یہی قرب اسے مشکلات سے نکلنے کا حوصلہ دیتا ہے ہر انسان کے قریب زندگی کی حقیقت مختلف ہوتی ہے کسی کے لیے زندگی دکھوں کا سامان ہے کسی کے نزدیک یہ پھو لوں کی سیج ہے کو ئی ہر وقت خوشی کے ترانے گاتا ہے تو کسی کی سما عتوں میں دکھوں کے راگ  ٹکراتے ہیں ہر وقت کوئی آسمان میں اڑتا ہے تو کوئی زمیں پر چلنے میں بھی گھبراتے ہے یہ جو زندگی کے مزاج کی تبدیلیاں ہیں یہی زندگی کے لطف کی بھی وجہ ہیں اور زندگی کی رونق بھی ان کے دم سے ہی ہیں ایک بچہ جب پیدا ہو تا ہے تو وہ زندگی کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہوتا ہے پر بچپن سے لڑکپن لڑکپن سے جوانی اور جوانی سے بڑھاپا وہ زندگی کے ہر درد اور خوشی کو محسوس کرتا ہے تو اس پہ زندگی کے راز کھلتے جاتے ہیں کبھی وہ خوشی سے نہال ہوتا ہے تو کبھی غم سے نڈھال ہوتا ہے مگر وہ اس کو نہ تو بدل سکتا ہے نہ پلٹ سکتا ہے وہ برداشت بھی کرتا ہے اور معاف بھی کرتا ہے اور زندگی کی مشکل حقیقتوں کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتا جاتا ہے اور زندگی نہ تو کسی کے غم میں غمزدہ ہے اور نہ ہی خوشی میں پاگل بلکہ بے حس بھی ہے اور بے بس ہے ۔
اور یہ وہ حقیقت ہوتی ہے جسے نہ تو کوئی چھپا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی مٹا سکتا ہے کوئی بادشاہ ہے یا فقیر ہے
All Rights Reserved
Sign up to add زندگی کی حقیقت to your library and receive updates
or
#16islamic
Content Guidelines
You may also like
معراج الروح  مع رحلات لتهذيب النفس by mahdi313-
89 parts Ongoing
ماذا تثير في نفسك عبارة (معراج الروح) حينما تسمعها اول مرة عنوانا لكتاب أو حينما تقرؤها على غلاف هذا الكتاب؟ المعنوية الروحانية، التحليق إلى عالم الحق والحقيقة قطع العلائق والعروج إلى عالم الحقائق ...هكذا سيكون جوابك بالتأكيد. أما إذا كنت انسانا منفتحة روحه على العالم العلوي وكنت ذا قلب واع قد جعله الله مشايعآ ومناصرآ واقعيآ لأهل بيت العصمه والطهاره(عليهم السلام) وكان فؤادك مطمنئآ بمحبتهم ...فماذا يثير في داخلك عنوان الكتاب من أحاسيس؟ ان الجلوس ساعة واحده في محضر الرجل الذي هو بطل موضوعات هذا الكتاب وحقائقه مما يغير باطن الإنسان ويصيره إنسانا متوجهآ الى الله (تعالى)ويجعل قلبه مأهولآ بمحبة علي (عليه السلام) وأولاده. هذا الرجل الكبير هو المرحوم الشيخ محمود عتيق المعروف بـ (الحاج ملأ أقا جان الزنجاني) رضوان الله تعالى عليه وكم اتمنى لو كنتم قد رايتموه! اتمنى لو نجد بين الناس افرادآ من هذا الطراز أو ان نحظى بالتعرف على ولي من أولياء الله (جل جلاله) وينبغي أن أذكر أني ما التزمت بتدوين القضايا بحذافيرها ولهذا فأني اعتذر اذا جاءت هذه القضايا اشتاتا متناثره، واذا دونت سيرة هذا الرجل فصولا غير متسلسله مع إغفال الكشف عن خصوصيات حياة هذا العالم الكبير. ارجو من الله تعالى أن يجعل مقاماته في ذلك الع
You may also like
Slide 1 of 10
محبت یا  رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED cover
آنکھیں cover
۔۔ نوحہ گری ۔۔ cover
..... اِنفَجارِ آبِ جَو ..... cover
معراج الروح  مع رحلات لتهذيب النفس cover
... بے لباس ہو کر .... cover
Haya Ka Rasta cover
Baazi Ishq Di [𝕮𝖔𝖒𝖕𝖑𝖊𝖙𝖊𝖉] cover
آخرین cover
رحلتِ نور  cover

محبت یا رشتوں کی بغاوت✔ COMPLETED

15 parts Complete

یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جن کے نام نہاد عشق نے انکے پیاروں کو سوۓدار تک پہنچا دیا ۔۔یہ ان لڑکیوں کی داستان ہے جن میں ہوس محبت پنپتا ہے۔۔۔۔یہ داستان ہے ہر اس شخص کی جو عشق کو غلط جگہ تلاش کرنے کی تگ ودو میں لگا رھتا ہے۔۔۔یہ میری۔۔۔۔آپکی۔۔۔۔ہم سب کی کہانی ہے۔۔۔محبت اور رشتوں میں سے کس کو اپنانا چاہیے۔۔۔کہانی پڑھنے کے بعد فیصلہ کریں۔ All rights are reserved to the writer. before any sharing must seek the permission of writer.