𝑯𝑼𝑹𝑨𝑵 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑬𝑴𝑨

8 3 20
                                    

اسلام وعلیکم !!
میرے پیارے حاضرین اور سامعین۔۔
میں ہوں آپکی پیاری ہوسٹ حران خان اور میرے ساتھ ہے میرا پیارا گروپ چٹ چیٹ

حسن کیمرہ تھوڑا دور کرو ، نزدیک سے میں چڑیل لگتی ہوں) حران کیمرہ مین کو جھڑکتے ہوئے

جی تو ناظرین بڑی ہی مشکل سے ایک بندی ہمارے ہاتھ آئی یے ۔۔ جی تو وہ ہیں آپکی اور ہم سب کی دلعزیز رائٹر اور ایڈیٹر ایما مرزاا (جو کہ سب کے دلعزیز ہونے کے ساتھ ساتھ سست بہن کے نام سے  مشہور ہیں)
(صرف میرے لیے 😂)
موسٹ ویلکم آپپ کو امید ہے خیریت سے ہونگی۔۔!
ایما۔۔۔۔تھینکس
ارے ایما باجی بیٹھ جائیں, پیچھے والوں کو میں دکھائی نہیں دے رہی۔۔ (حران میسنی بنتے ہوئے)

کوئی بات نہیں. ایل ای ڈی میں نظر آرہے ہیں آپ سب کو(ایما اپنی ہنسی چھپاتے ہوئے)

حران خان: جی بالکل ۔۔ اس وقت آپ ابھی اس وقت مہمان ہیں اس لیے ۔فارمل رہیے میری دوست
میری عزت تھریڈ تھریڈ (Thread Thread) نہ کریں۔
( ھاھاھا چلو ٹھیک ہے کیا یاد رکھو گی)

   
حران۔۔۔۔(مائیک درست کرتے ہوۓ):۔امید ہے آپ بالکل خیریت سے ہونگیں ۔۔۔چلیں تو سوالات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔۔۔۔

ایما۔۔۔(مسکرا کر۔۔۔)جی بالکل۔۔۔۔۔۔

تو اب ہم چلتے ہیں اپنے پہلے راؤنڈ کی طرف۔۔!
جی تو آپ  سے میرا پہلا  "سوالاتی سیگمنٹ"

                  حران ۔۔۔۔(گلا کھنکارے کر ): آپ کا پورا نام۔کیا ہے ؟(اپنی تعلیم+عمر + شہر۔۔وغیرہ)

ایما۔۔۔۔۔ : میرا نام ایما مرزا ہے۔۔(مگر یہ قلمی نام ہے) ۔۔۔اور حال ہی میں میں نے لکھنا شروع کیا ہے اور ہوں میں پاکستان سے

حران۔۔۔۔واہ جناب کیا جواب دیا وہسے یہ ناچیز بھی اس سوال کے انسانوں والے جواب کی منتظر تھیں

ایما۔۔۔۔بہن نہ لگایا کر ایسی امیدیں (ہی ہی ہی)

       
   حران۔۔۔۔۔۔کہیں کمیٹڈ ہیں یا انگیجمنٹ؟

ایما۔۔۔۔ہاں جی بلکل آئم انگیجد الحمداللہ
ود جہان سکندر (مگر اپنے خواب میں)
ظاہر ہے یقین کامل ہو تو خواب بھی پورے ہوجاتے ہیں۔۔
‌حران۔۔۔۔۔ہاہاہاہا یو اینڈ یور فضول بونگیاں
      
          حران۔۔۔۔۔(دلچسپی لئے) : کس مزاج کی مالک ہیں آپ؟ اور کوئی تکیہ کلام۔۔؟

ایما۔۔۔۔۔مزاج کے متعلق کہوں تو کبھی کبھی بہت بولتی ہوں اور کبھی کبھی بلکل نہیں ہیں.مجھے لوگوں سے اتنا انٹریکٹ کرنا نہیں آتا مگر جب فری ہوجاؤں تو دماغ کھا دیتی ہوں۔۔۔۔اگر تکیا کلام کے بارے میں کہوں تو وہ ہے طنزیہ 'ویری فنی' کہنا اور گھر والے اس سے بہت تنگ ہیں

حران۔۔۔۔اور وہ جو ہر ٹائپینگ میں فضول سا ایکس ڈی ( XD) لگانا

             حران۔۔۔۔۔۔بچپن کا کوئی شاندار کارنامہ۔۔؟

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Dec 03, 2021 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

INTERVIEW with Mine🌍💫❤️Where stories live. Discover now