Select All
  • ھسک (✔️Completed)
    9.4K 666 23

    انتقام کی آڑ میں کسی اپنے کو برباد کر دینے ۔۔۔۔ اور اپنوں کے ہاتھوں اعتبار و محبت کے قتل کی داستان۔۔۔۔ دلوں اور رشتوں کے ٹوٹ کر بکھرنے۔۔۔۔ اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان۔۔۔۔ اپنوں کے غیر ہو جانے۔۔۔۔ اور اجنبی سے ہمسفر بن جانے کی داستان۔۔۔۔ اللہ پہ مکمل اعتقاد ۔۔۔۔ اور اس ذات کی رحمتوں کے نزول کی داستان۔۔۔۔

    Completed  
  • آنچل میں مہکتے پھول
    435 14 1

    احساس و محبت کی مٹی میں گندھے اور چاہتوں کی ڈوری سے بندھے "منہاس ہاؤس" کے رشتوں کی داستان طابہ، رواحہ، ظاعنہ، خولہ اور ہالہ کی میٹھی سی نوک جھوک، ہلکی پھلکی تکرار اور محبت و الفت کی داستان