" Its amazing how one day someone walks into your life and you can't remember how you ever lived without them 😍!" Bilkul asi hi kahani hai Roham Mirza Siyaal or Mazisha Haya ki 😀... Roham ky liye Mohabbat fazool shai hai jabky Mazisha ky liye Mohabbat zindagi hai ❤... How they will fall in love it will be a miracle indeed 😂... رشتے کمزور ہوتے ہیں, تبھی شاید ہلکی سی بے یقینی کی دراڑ سے ٹوٹ جایا کرتے ہیں. محبت کرنا ہر ایک کے بس میں ہے لیکن محبت کا ملنا ضروری نہیں کے ہر ایک کے بس میں ہو .... ایک شخص جو لوگوں کی محبتوں میں گھرا ہوا ہو , شاید وہ محبت کی اتنی قدر نا کر پائے جتنی وہ شخص کرے جو محبت کے لفظ سے بھی آشنا نہیں ہے... مزیشہ طوائف کی بیٹی ہے لیکن وہ اپنی " عزت " کی حفاظت کرنا اور دوسروں سے کروانا جانتی ہے.. روحام مرزا سیال ایک ورکوہولیک ( Workoholic ) انسان ہے .. لیکن اپنے خاندان کی کیر کرنا وہ اچھے سے جانتا ہے... کہانی صرف مین کرداروں کی نہیں ہوتی. انھیں مین بنانے میں کہانی کے باقی کرداروں کا ہاتھ ہوتا ہے.
28 parts