کبھی کبھی ہماری چند غلطیاں بہت بڑے طوفانوں کی وجہ بن جاتی ہیں۔۔ اکثر ہم انا اور خود پرستی میں اپنے بہت اہم رشتے کھو دیتے ہیں۔۔ ہماری جھوٹی عزت اور شان و شوکت اکثر کسی دوسرے کی زندگی خراب کر دیتی ہیں۔۔ "لیکن جو خدا کے بتائے ہوئے رستے پہ پابندی سے عمل کرتے ہیں وہ کبھی رسوا نہیں ہوتے۔۔ وہ ہمیشہ ان کی مدد کرتا ہے۔۔ ہاں انہیں آزماتا ضرور ہے پر تنہا نہیں چھوڑتا" اُمید ہے آپ کو یہ ناول پسند آئے گا۔۔ پڑھ کے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئیے گا۔۔ شکریہ!
13 parts