یہ کہانی ہمارے معاشرے کی بہت سی لڑکیوں کی ہے جن کے ساتھ ایسا ظلم ہوتا ہے اور وہ اِس کے خلاف آواز نہیں اٹھا پاتیں۔
یہ میری پہلی تحریر ہے اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو نظر انداز کیجئے گا۔اور اپنی رائے دینا نہ بھولیے گا۔

"مشغلۂ عشق" اصل میں "داستانِ عشق" ہے۔
اور پھر، جب بات آئے عشق کی تو عشق میں کوئی منطق نہیں ڈھونڈی جاتی بلکہ اُس کے سحر میں کھویا جاتا ہے۔
یہ بھی ساری منطقوں سے پرے۔ ایک چھوٹی سی افسانوی کہانی ہے۔ ج...