یہ کہانی ایک ایسی لڑکی حور کی ہے جس کی ایک غلطی نے
اسکو
برباد کر دیا ہے۔ اندھا یقین کسی پر بھی وہ برباد ہی کرتا
ہے۔
یہ کہانی ہے سوشل میڈیا ریلشن شپس کے بارے میں جو
ہماری موجودہ نسلوں کو برباد کر رہے ہیں۔
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی حور کی ہے جس کی ایک غلطی نے
اسکو
برباد کر دیا ہے۔ اندھا یقین کسی پر بھی وہ برباد ہی کرتا
ہے۔
یہ کہانی ہے سوشل میڈیا ریلشن شپس کے بارے میں جو
ہماری موجودہ نسلوں کو برباد کر رہے ہیں۔
(یارِمن ہےستمگر یارِمن مسیحا بھی)
میری پہلی کاوش 👇👇
اس کہانی میں بھی کہیں اپکو مسیحائی نظر آئے گی
تو کہیں ستمگری کی حد
یہ کہانی ہے محبت میں دھوکہ کھانے والی ایسی لڑکی کی جس نے اپنا سب کچھ گنوا دی...