سارہ کی کہانی، سارہ ایک مافیا بوس کی رائٹ ہینڈ ہے۔ جو کے انتہائی مضبوط اور بہادر ہے۔ سارہ کے والدین بچپن میں ہی گزر جاتے ہیں۔ اسکو اُسکے ابّا کا دوست گود لے لیتا ہے جو کے مافیا بوس ہوتا ہے۔ سارہ۔ کوزندگی میں بہت مشکلات آتی ہیں، اور آہستہ آہستہ مافیا بوس کے بیٹے محبت کرنے لگ جاتی ہے۔