یہ کہانی ہے کچھ دوستوں اور کزن کے درمیان کی۔۔ کچھ ان کی کھٹی میٹھی باتوں کی تو کچھ ان کی مستیوں کیں۔۔ اس کہانی میں آپ کو بہت سے نئے کریکٹر پڑھنے کو ملیں گے۔۔۔۔ہر رشتے میں دوستی اور پیار دیکھنے کو ملے گا ایسا تو ہونہیں سکتا کہ کسی کہانی میں پیار شیار نہ ہو۔۔ تو کیا لگتا ہے آپ کو اس ناول کے ہیرو کو اس کا پیار حاصل کرنے کے لئے پاپڑ بیلنے پڑیں گے۔۔۔۔یا پھر بیٹھے بٹھائے لوٹری لگ جائے گی۔۔۔۔ تو جاننے کے لیے پڑھیے یے ناول ' زما یاران ' ۔۔۔۔۔۔