اگر لڑکی عمر میں بڑی ہو تو اس سے شادی کرنے سے لوگ اکتا جاتے ہیں مگر یہ کس کتاب میں لکھا ہے کہ نکاح کے دو بول کے لیے لڑکی کا لڑکے سے چھوٹا ہونا لازم ہے اسی بات کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے میں نے اس کہانی کا سہارا لیا