عشق باراں ازقلم ارحم سلیم تکون میں پھنسے محبت کے تین کھلاڑیوں کی کہانی ایک ایسی کہانی جس میں ایک کو ہر چیز سے نواز دیا جائے گا اور ایک سے سب کچھ چھین لیا جائے گا یہ کہانی ہے صیان خیبر شاہ کے تاریک ماضی اور اس کے ساتھ ہوئے ظلم کی یہ کہانی ایزنا بابر پر ٹوٹنے والی قیامت کی اور اس کے اپنے لیے خود جنگ لڑنے کی یہ کہانی ہے دانیال احتشام کی ادھوری محبت کی یہ کہانی ہے اندیکھے وجود سے محبت کرنے کی۔۔۔۔اس کہانی میں ایک ایسے گناہ کبیرہ کا ذکر ہے جو موجودہ زمانے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی جڑیں مضبوط کرتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے قتل کی ایک ایسا قتل جس میں قاتل بےقصور ہے۔۔۔۔یہ کہانی عزتوں کی اور بےپناہ محبتوں کی۔