"اپنی ہاد میں رہو یا دور رہو مجھ سے" "اگر دور ہون کے لیا شادی کی ہوتی پھر شادی ہی نہ کرتا میں" کبھی سوچا ہے کی کوئی کسی کی زندگی جب بلکل ایکدم سے آ جاتا ہے جیسی وو اسکی قسمت کا ہی لکھا ہو پر آپ کو وو انسان بلکل ہے نہ پاسند ہے کی آپ کو انکی شکل بھی اپنے آس پاس نہیں پاسند پر ہم کر بھی کچھ نہیں سکتے ہیں۔ پر کیا یہ نفرت انسان کے لیے دل میں جان لینے والی دعا کیا پیار میں بدلی جا سکتی ہے. یاایسا عشق کی ایک کو دیکھے بغیر دن نہ پورا ہو۔ ہن ہو تو سکتا ہے اگر اللہ پر بھروسہ ہو تو سب ہو سکتا ہے کیا پتہ شیریال اور عائزہ کے ساتھ ایسا ہی ہو I hope you like this story. Support as much as possible. like comment please do add this in your reading list This is my first story so please support