kashmir bany ga pakistan💚

117 16 17
                                    

ياد ہے ہمیں قائد كا فرمان
كشمير اور هم ہیں جسم و جان

جان نہیں تو جسم نهيں
جسم نهيں تو نهيں ہے جان....

كشمير بنے گا پاکستان!

اے ارض حسين،چشموں کی زميں
شهداء کے لہو سے تر ہے جبيں

اجڑی بستياں ، آباد گورستان
آزادی كی هي صجيں جن كا ارمان

كشمير بنے گا پاكستان

اک بازو كٹوايا تها،جذبوں کو لٹوايا تها
ابواب تاريخ ميں جب اک ورق غلط پلٹایا تها

دل كے دريچے ہیں اب پیشمان
چشم ہے تر،ذهن ميں خلجان

كشمير بنے گا پاکستان

ہم عزم و ہمت برها چکے ہیں
سینوں میں غيرت جگا چکے ہیں

صف ايک ہی ہم  بنا چکے ہیں
سندہی،پنجابی ،بلوچ ،پٹھان
ہندو بنيئے تو ياد ركهنا،نهيں هم اتنا نادان

كشمير بنے گا پاکستان
يہی ہے ہم سب کا ایمان
کشمير بنے گا پاکستان

inshaALLAH💚💚💚💚💚

kashmir💙Where stories live. Discover now