Sneak Peak 💕

1K 37 31
                                    


****

ہم پانچ پٹھان دوست ھیں

الودرہ۔ ہمارے گروپ کی "الو" بہت بدمعاش ھے بہت خوبصورت ھے لیکن بہت بے وقوف غصے والی تھوڑی سی بدتمیز یہ کسی سے نھیں ڈرتی مگر میری محبت ھے میں اس سے بہت پیار کرتا ہوں اور یہ بھی مجھے چاہتی ھے

آذان۔یہ بہت اچھے دل کا مالک ھے کول رہنے والا سب کو ہنسانے والا اور یہ اچھا لڑکا ایک لڑکی سے پیار کرتا ھے پر آج تک اسکا نام اسکے لبوں پر نھیں آیا ایسی محبت میری سمجھ سے باہر ھے

استرام۔یہ بہت ہشیار ھے اور سیلفیش الودرہ کی طرح پر ہم دونوں کی زیادہ نھیں بنتی کیوں کے ہم دونوں ہی الودرہ سے محبت کے داویدار ھیں پر آج تک ایک دوسرے پر ظاہر نھیں کیا

زرعلمان۔یہ میں ھوں انتہاٸی ضدی (خڑوس الودرہ کہتی ھے) غصے اور غرور والا یہاں تک کے الودرہ بھی مجھسے ڈرتی ھے مسٹر روبوٹ کے نام سے مشہور کسی کی نھیں سنتا سواٸے اسکے ،،،،

فجرلنور۔عرف فجر بہت خوبصورت اس جیسا مکمل انسان میں نے آج تک نھیں دیکھا پر اسکی خوبصورتی بھی پھیکی پڑ جاتی ھے اسکے پرکشش شخصیت کے سامنے یہی ھےوہ واحد انسان جسکی میں ہر بات مانتا ہوں ناممکن بھی کیوں کے اسکی باتوں میں ایک سحر ھے پر میں اس سے محبت نھیں کرتا

*****
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

To Kese Lagy Is Story K Characters Mujhy To Buhat Maza Aya Ye Characters Banaty Huye 😜😍❤
Umed Hy Apko Bhi Achy Lagyn 🌹

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Mar 20, 2020 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

قربان جانانWhere stories live. Discover now