NOTE!❤

1.9K 115 96
                                    

سلام!

امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے؟ ہے نا؟
الحمداللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔♥

خیر، مجھے آپ سے پوچھنا تھا "تیری غفلتوں کو خبر کہاں" آپ کو کیسا لگ رہا ہے؟
آپ کو کیا لگتا ہے آگے کیا ہونے والا ہے؟‌

پلیز اب یہ مت کہیے گا کے "اچھی تو بہت ہے مگر اسٹوری بہت سلو جارہی ہے!"دئییر قارئین اسٹوری کا کنٹینٹ ویسا ہی ہے اور کچھ میرے ساتھ بھی مسئلہ ہے...اپنے دو ناولٹ کے پلاٹ کو لے کر یہ اپنا دل عزیز ناول لکھ رہی ہوں۔ آسان نہیں ہے۔ بلکل بھی آسان نہیں ہے...!!!
دونوں اسٹوریز مکمل طریقے سے متزاد تھیں۔ الگ تھیمز الگ اسٹوری پلاٹس۔ آہ....اب دونوں کو ملاکر لکھنا چیلینجنک ہے تو تھوڑی بہت مشکل تو ہوگی ہی، لیکن خیر، مجھے اچھا لگ رہا ہے اسے لکھنا۔
کیا آپ کو اسے پڑھنا اچھا نہیں لگ رہا؟

یہ ضرور بتائیں آپ کا فیوریٹ کردار کون ہے؟اور کیوں ہے؟اس کی چند خصوصیات۔ کچھ اچھی باتیں۔ سب کمنٹس میں بتائیں۔ میں منتظر ہوں...!

ہاں تو اب آتے ہیں اصل مدعے پر...!

اب جب کے ناول کے نوں ایپیسوڈس اور چھ باب ہوچکے ہیں اور آپ کے فائینلی سارے کنفیوژنس اینڈ کیوریوسٹی دور ہوچکی ہے۔
ہوگئ ہے نا؟

تو میں یہاں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں...!!!
ناول سے ریلیٹیڈ کوئ سوال ہو، یا کوئ مشورہ دینا ہو تو،
خوش آمدید...!!!♥

دعاؤں کی طالب،

راجپوت اقصیٰ


باۓ ڈا وے کیا آپ نے میرا افسانہ "مشغلۂ عشق "پڑھا؟؟نہیں پڑھا تو جائیے، جاکے پڑھیے..!!!💞

https://www.wattpad.com/story/202031505?utm_medium=link&utm_content=share_reading&utm_source=android

تیری غفلتوں کو خبر کہاں! Where stories live. Discover now