وہ گھبرائے گھبرائے لان میں چکر لگا رہی تھی تب ہی اچانک مرتضی ٰنے آ کر اس کو ڈرا دیا۔
"افوہ کیا مسئلہ ہے مرتضیٰ؟ تمیز سے نہ آنا کبھی ۔"
آئمہ نے جھنجھلاتے ہوئے کہا۔
"لو جی تمیز بھی بھلا کس کو سکھا رہی ہو مجھے "مجھے" جسکو کبھی بھی نہیں آنی ۔"
مرتضیٰ نے ہنستے ہوئے جواب دیا ۔
ویسے آپس کی بات ہے تم کیوں رات کے اندھیرے میں بدروحوں کی طرح بھٹک رہی ہو کہتے ہی مرتضی نے آگے کو دوڑ لگا دی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حقیقی محبت ایمی شیخ کا آن گوئنگ ناول ہے۔۔
لنک کے لیے نیچے کومنٹ کریں۔۔Status: ongoing
Genre: spiritual
VOCÊ ESTÁ LENDO
حقیقی محبت از قلم ایمی چیخ (جاری)
Espiritualیہ کہانی اللہ کی محبت کے گرد گھومتی ہے۔۔ اس کہانی میں دنیا کی محبتوں کی حقیقت بیان کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ اصل محبت اللہ کی محبت ہے۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی محبتوں کو کھونے کے خسارے صرف قبروں تک ساتھ جاتے ہیں مگر اللہ کی محبت ک...