سنیک پیک 1

157 12 8
                                    

وہ گھبرائے گھبرائے لان میں چکر لگا رہی تھی تب ہی اچانک مرتضی ٰنے آ کر اس کو ڈرا دیا۔

"افوہ کیا مسئلہ ہے مرتضیٰ؟ تمیز سے نہ آنا کبھی ۔"

آئمہ نے جھنجھلاتے ہوئے کہا۔

"لو جی تمیز بھی بھلا کس کو سکھا رہی ہو مجھے "مجھے" جسکو کبھی بھی نہیں آنی ۔"

مرتضیٰ نے ہنستے ہوئے جواب دیا ۔

ویسے آپس کی بات ہے تم کیوں رات کے اندھیرے میں بدروحوں کی طرح بھٹک رہی ہو کہتے ہی مرتضی نے آگے کو دوڑ لگا دی۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حقیقی محبت ایمی شیخ کا آن گوئنگ ناول ہے۔۔
لنک کے لیے نیچے کومنٹ کریں۔۔

Status: ongoing
Genre: spiritual

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Aug 10, 2021 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

حقیقی محبت از قلم ایمی چیخ (جاری)Where stories live. Discover now