ان کہے الفاظ

28 5 11
                                    

وہ کیوں میرے دماغ پے سوار ہوتا جا رہا ہے میں کیوں اسے سوچ رہی ہوں میں نہیں چاہتی کے میں اسے سوچوں پر پھر بھی وہ مجھے ہر ٹائم یاد آتا رہتا ہے 🙂میرے جو غلطی کی ہے اس کے لیئے شائد وہ مجھے کبھی معاف نہ کرے اسے سب پتا ہے پھر بھی وہ کیوں انجان بن رہا ہے وہ مجھے کہتا ہے اچھا سوچو اچھا ہو گا پر وہ میرے بارے میں کیا سوچتا ہے مجھے نہیں پتا میں جب پریشان ہوتی ہوں اسی کو میسج کرتی ہوں وہ مجھے سمجھاتا ہے میں چاہتی ہوں وہ ہمیشہ اسی طرح سے مجھے سمجھائے مجھے اس کی ہر بات سمجھ آ جاتی ہے کیونکہ وہ سمجھاتے ہی اتنے پیار سے ہیں 👑۔۔۔۔میں نے اُنہیں بولا تھا ہم دونوں دوست ہے پر اب میں کیوں اپنے ہی کہے پے قائم نہیں رہ پا رہی مجھے وہ اچھے لگنے لگے ہیں جیسے ان سا حسین کوئی نہیں اور ہاں ان کی آنکھیں ان 👀 کی آنکھوں کی ہی تو میں دیوانی ہوں ان کی خوبصورت آنکھیں مجھے اچھی لگتی ہیں پہلے وہ مجھے میسج کرتے تھے تو میں ان سے سیدھے سے بات نہیں کرتی تھی اور اب اب وہ نہیں کرتے تو مجھے برا لگتا ہے پتا نہیں ایسا کیوں پر مجھے لگتا ہے مجھے ان سے محبت ♥ ہو جائے گی پر نہیں میں کبھی ان سے محبت کا اقرار نہیں کر سکتی میں اپنی آخری سانس تک بھی یہ نہیں کر سکتی میں نہیں چاہتی میرے وجہ سے انہیں کوئی تکلیف یاں نقصان ہو 😌😊.
ازقلم :چشم نم🔥
               "من عاشقِ تو ہستم❤ 👑

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Dec 17, 2020 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

ان کہے الفاظ⁦🍁Where stories live. Discover now