پہلے میں نہیں روتی تھی پر اب میرا دل چاہتا ہے میں روئوں چیخوں چلائوں میرے پاس سب کچھ ہے ماں، باپ، بہن، بھائی سب کچھ پر سکون نہیں ہے ہر پل بےچین رہتی ہوں میں اللّہ پاک سے دعا کرتی ہوں اللّہ پاک مجھے سکون دے دیں پر مجھے سکون نہیں ملتا میں نماز نہیں پڑھتی قرآن پاک نہیں پڑھتی شاید اسی لیئے مجھے سکون نہیں ملتا🍂مین نماز پڑھوں گی اب سے اور دعا کروں گی اللّہ پاک مجھے سکون دے دیں 🍂
از قلم بشائر محمود🍁
  • JoinedOctober 14, 2020



Stories by Bint E Mehmood
پاک دل by BintEMehmood
پاک دل
میں ضدی ہوں موڈی ہوں پر مغرور نہیں ہوں لوگ مجھے کہتے ہیں تم مغرور ہو ایٹیٹیوڈ دیکھاتی ہو تم میں انا ہے مجھے ا...
ranking #267 in poetry See all rankings
انتظارِ یار (ناولٹ) by BintEMehmood
انتظارِ یار (ناولٹ)
اسلام علیکم ریڈرز❤️ یہ میرا پہلا ناولٹ ہے امید ہے آپ سب پسند کریں گے ۔۔۔۔اگر کوئی غلطی نظر آئے تو پلیز نظر ان...
ان کہے الفاظ⁦🍁 by BintEMehmood
ان کہے الفاظ⁦🍁
وہ کیوں میرے دماغ پے سوار ہوتا جا رہا ہے میں کیوں اسے سوچ رہی ہوں میں نہیں چاہتی کے میں اسے سوچوں پر پھر بھی...
ranking #249 in poetry See all rankings
1 Reading List