میں اِک انجان سی
بے نام سی
لاپرواہ سی
لڑکی
لبوں کو سی کے
ہاتھ چلا دیتی
لبوں سے کہی ہوئی بات
لکھ کے دیکھا دیتی
جاننے والے جان جاتے
اور
انجان ہنس کے سہہ دیتے
کہنے کو تو روکھی سی
سُکھی سی
دُکھی سی
سٹکی ہوءی
لگتی ہوں گی
لیکن ہوں میں
اِک عجب سی
کَلی
اِک گلاب کی
تازگی سے بھر پور
کانٹوں میں رہنے والی
میں اِک پگلی سی لڑکی
- میری وکھری دنیا
- JoinedOctober 1, 2019
Sign up to follow @CreativePagli
OR
If you already have an account,
By continuing, you agree to Wattpad's Terms of Service and Privacy Policy.
CreativePagli
May 13, 2020 06:27PM
دغا تو فرض ہے بے نام رشتوں میںhttps://www.wattpad.com/story/224992504View all Conversations