نماز

27 0 0
                                    

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ہے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں

*ثناء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ
اے ﷲ ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں تیری تعریف کرتے ہیں تیرا نام بہت برکت والا ہے تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ترمذی الجامع الصحيح أبواب الصلاة باب ما يقول عند افتتاح الصلاة 1 283 رقم 243

تعوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں

تسمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے

سورۃ الفاتحہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
الفاتحة، 1 : 1. 7
تمام خوبیاں تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے روزِ جزا کا مالک ہے ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ ہی گمراہوں کا

سورۃ الاخلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
الاخلاص 112 : 1۔ 4
آپ فرما دیجئے وہ اﷲ ہے جو یکتا ہے اﷲ سب سے بے نیاز سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے

رکوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
ترمذی الجامع الصحيح ابواب الصلاة باب ماجاء فی التسبيح فی الرکوع والسجود 1 300 رقم 261
پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا

قومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ
ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْد
مسلم الصحيح کتاب الصلاة باب إثبات التکبير فی کل خفض ورفع فی الصلاة 1 : 293، 294 رقم : 392
اے ہمارے رب تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں

سجدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی
ابو داؤد السنن کتاب الصلاة باب مقدار الرکوع و السجود 1 : 337 رقم : 886
پاک ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے

جلسہ
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان درج ذیل دعا مانگتے
اَللَّهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِيْ وَارْزُقْنِيْ.
ابو داؤد السنن کتاب الصلاة باب الدعا بين السجدتين 1 : 322 رقم : 850
اے ﷲ! مجھے بخش دے مجھ پر رحم فرما مجھے عافیت دے مجھے ہدایت پر قائم رکھ اور مجھے روزی عطا فرما

تشہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
ترمذی الجامع الصحيح ابواب الدعوات باب فی فضل لَا حَول ولا قوة إلَّا بِاﷲِ 5 : 542 رقم 3587
تمام قولی فعلی اور مالی عبادتیں اﷲ ہی کے لیے ہیں اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر سلام ہو اور اﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور اﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں

درودِ اِبراہیمی
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم دو تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
بخاری الصحيح کتاب الانبياء باب النسلان فی المشی 3 : 1233 رقم : 3190
اے ﷲ رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر اور ان کی آل پر جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے
اے ﷲ تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر اور ان کی آل پر جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے

دعائے ماثورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
ابراهيم، 14 : 40، 41
اے میرے رب مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے والدین کو بخش دے اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا
اللّه پاک تمام مسلمانوں سمیت ان کی سب نمازیں اور اعمال صالح قبول فرمائے آمین

القرآن Where stories live. Discover now