اہم اعلان !

2.9K 126 87
                                    

اسلام وعلیکم !
تمریش اور حمّل کے چاہنے والے پیارے ریڈرز!
کافی ریڈرز کی پرزور فرمائش پر اور کافی سوچ بچار کے بعد آخر اس ناول کو کتابی شکل میں شائع کرنے کا ارادہ کرلیا ہے ۔
ان شاء اللّٰہ
اس کے لئے مجھے آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی اور سپورٹ کی بے حد ضرورت ہے۔
امید ہے آپ لوگ اس کامیابی پر بھی میرا اتنا ہی ساتھ دیں گے جتنا پچھلے تین سالوں سے دے رہے ہیں❤

خوشخبری!
کتابی شکل میں شائع ہونے پر اس ناول کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔تمام خلاؤں کو پر کیا جائے گا اور اسے نئے سرے سے آپ کو پیش کیا جائے گا ۔۔اگر آپ نے اس کی پہلی قسط دوبارہ نہیں پڑھی تو ضرور پڑھ لیں تاکہ آپ کو تبدیلیوں کا اندازہ ہوسکے۔۔
آپ میں سے کتنے لوگ اس قدم پر میرے ساتھ ہیں۔۔
کمنٹس کرکے ضرور بتائیں ۔شکریہ😍🌟

"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازیWhere stories live. Discover now