GUESS the Chrctr!
#merizaatishqابھی تک اپنا آرڈر بک نہیں کروایا تو کروالیں😍
پری آرڈرز جاری ہیں کتاب کی قیمت 1500 ہے لیکن ابھی آرڈر کرنے پرآپ کو 200 کا ڈسکاٶنٹ ملے گا
یعنی 1300 روپے.
رقم ایزی پیسہ کے زریعے ادا کی جاسکتی ہے.قیمت ادا کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے.
نوٹ: پندرہ دسمبر کے بعد کتاب آپ کو کسی بک اسٹور سے نہیں ملے گی.
اس کتاب میں شامل ہیں مزید دلچسپ مناظر!نئے کردار! نئے رخ...💥💥💥💥
تو پھر جلدی کریں💛💛@kitabdost_publications
@_fatimeer___niazi
@writing_world_18
YOU ARE READING
"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی
Spiritualجنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!! بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کر...