یہ کہانی ایک لڑکی کی کہانی ہے جسے ایک شخصں سے بے پناہ بہت ہو جاتی ہے مگر شاید وہ بے پناہ محبت اسے سوائے دکھ اور تکلیف کے کچھ بھی نہیں دیتی وہ اس محبت کی خاطر کئی مراحل سے گزرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر شاید محبت اس کے نصیب میں ہی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔!!!!!! آیت اس کہانی کا مین کردار ہے ۔۔۔۔۔۔ یہ آیت اور ارمان کی کہانی ان کے خوابوں اور ارمانوں کی کہانی ہے۔۔۔ محبت کی بنیادی شرط اعتبار ہے ارمان کو آیت سے محبت تو تھی مگر شاید اعتبار نہیں تھا۔۔۔۔اور جس رشتے میں اعتبار نہ ہو اس رشتے کی ڈوری کمزور ہو جاتی ہے اور عمر ناپائیدار۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ خواب خواب ہی ہوتے ہیں شاید اسی لیئے خواب حققت کا روپ اختیار نہیں کر سکتے یہ کہانی انہی ٹوٹے ہوئے خوابوں کی تصویر کشی کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔ Novel Will Be Uploaded On Every Sunday.....!!! Novel Have Some Parts I Will Upload Every Sunday
2 parts