﷽ السلام علیکم ! یہ میرا تحریر کردا دوسرا ناول ہے. اس کہانی کا مقصد ہےاپنوں پر اعتبار کرنا. اپنوں سے صرف محبت نہیں کرتے، ان پر بھروسہ بھی کرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ رشتے خراب ہوجاتے ہیں. یہ کہانی ہے ان لوگوں کے لیے جو ملنے سے پہلے تو قدر کرتے ہیں مگر بعد میں قدر کھودیتے ہیں.ان کو بتانے کے لیے کہ جتنی قدر پہلے کی جاتی اگر اتنی ہی بعد میں کرے تو رشتے اور مضبوط ہوتے ہیں. چلیں پھر پڑھے یہ ناول اور کمنیٹس میں راۓ بھی دیجیئے گا.
16 parts