یہ کہانی ہے اس معصوم بچے کی جسے بچپن میں اپنی ماں سے جدا کیا گیا ۔یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جسے کبھی کسی کی محبت راس نہیں آئی ۔صبر سے برداشت کرنے والی ماں کی۔یہ کہانی ہے زاویار انصاری کی ۔یہ کہانی ہے محبت کے لیے ترستی عرشیہ کی۔

میں دخان ہوں۔ جو اپنی سر زمین سے بےپناہ محبت کرتی ہے ۔ میرے وطن کا نام دخان ہے۔ ہاں میرے بابا نے میرا نام میرے وطن کے نام پر رکھا ہے۔ میں اپنا وطن کسی کو چھیننے نہیں دوں گی۔ اس سے پہلے ان لوگوں کو م...