جو نہ مِل سکے وہ سکوں کہاں؟
جو نہ سہ سکوں وہی درد ہے
ہمے آس جن کی تھی عمر بھر
وہ دعا' وہ پناہ ' وہ جنوں کہاں؟
اُنہے سوچتے رہے ہر گھڑی
اُنہےدیکھتے رہے حال میں
وہ مِلے نہیں تو تڑپ نہیں
وہ جو نہ مِلے تو مِلوں کہاں؟
-ایمان
  • Pakistan 🇵🇰
  • JoinedMarch 14, 2017