Episode 1 (part 1)

309 17 6
                                    

رات کے 12 بجے کا وقت تھا۔یہ منظر ایک مشترکہ کمرے کا تھا۔ایک بوڑھا آدمی جو کے ان کا دادا لگتا تھا ایک چارپائی پر محوخواب تھے۔درمیان میں جگہ چھوڑ کر ایک طرف ڈبل بیڈ پڑا ہوا تھا۔جس پر تین لوگ سو رہے تھے۔ایک دادی بڑی بہن اور ان کی ماں۔نیچے دو گدے بیچھا کر وہ اور اس کی بڑی بہن اپنے اپنے موبائل چلا رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام علیکم!
یہ ناول میں ایسے ہی لکھ رہی ہوں میری کوئی خاص انٹینشن نہیں ہے کیا پتا بیچ میں ھہ چھوڑ دوں کیا پتا اینڈ کر دوں۔
Abhi mjhy bhi nahi patah kay agay kya ho ga...

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں۔۔Where stories live. Discover now