میرے اشعار

8 1 0
                                    

"جن آنکھوں میں ہماری یاد کے چراغ تھے کبھی "
اُن انکھوں میں کسی اور کی محبت کے دیے ہیں ابھی "

"وہ دل و جان سے پیارے تھے ہمیں
تبھی وہ دل و جان ہی ساتھ لے گئے"

"محبت کا م بہت خاص ہے
کسی کی مراد بر کر جاتا ہے
تو کسی کو مردہ کر جاتا ہے "

"چاہ کرو تو چائے کی
مدہوشی سے بچاتی ہے
دل کو لبھاتی ہے
طلب اس کی نہیں جاتی ہے
عمر بھر یہ ساتھ نبھاتی ہے"

"بربادی کی شروعات یہاں سے ہوتی ہے
محبت سے عشق تک کا سفر
اور
بربادی کا اختتام یہاں پر ہوتا ہے
بےوفائ و ہجر کی لمبی داستاں "

"جتنی شدت سے یاد ٹکرائ اُن کی دل سے
اتنی شدت سے نفرت کا شعلہ بھڑک اٹھا دل میں "

"جن کی محبت میں ہم دن و رات سے غافل تھے
ان کی بے وفائ نے منٹوں کا حساب بھی سکھادیا ۔۔۔"

تجھ سے محبت کا یہ عالم ہے
اے دوست
ہم شاید ہوسکتا ہے اگر مگر کی امید پر تیرے منتظر ہیں
اے دوست ۔۔۔۔❤
از قلم خود

از قلم خود

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Sep 23, 2021 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

شاعری  Where stories live. Discover now