"یہ میرے وطن کے نام"

15 4 0
                                    

"اے وطن میرے !تو ہمیشہ سرسبزوشادباد رہے"

"تیری ندیاں ،نہریں اور وادیاں آباد رہیں"
"خدا تجھے دشمن کے شر سے محفوظ رکھے"
"تیرے گلستان ہمیشہ گلوں سے مہکتے رہیں"
"تیری سلامتی ہی ہماری اولین ترجیح ہے"

"اے وطن میرے تو ہمیشہ سرسبزوشادباد رہے"

"تیرے حصول کی قیمت شہدا کے لہو سے چکائ ہے ہم نے"
"تیری مٹی میں جذب ہے بچوں بوڑھوں اور جوانوں کا لہو"
"تیری حفاظت کرنی ہے اپنی جان سے بڑھ کر ہم نے"
"اے دھرتی! تیری ایک صدا کے منظر ہیں بیٹے تیرے"

"اے وطن میرے! تو ہمیشہ سرسبزوشادباد رہے"

⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩⁦🇵🇰⁩⁦

از قلم
سیدہ ساجدہ شاہد

شاعری  Where stories live. Discover now