محبت نہیں مرتی

72 6 1
                                    

جب روگ بن جائے تو
تعلق بوجھ بن جائے تو
تم چاہو تو ہاتھ چهڑا لینا
مجبوریوں کی داستاں سنا کر
تم نظریں ہم سے چرا لینا
چاہو تو سارے وعدے بهلا دینا
پر ایک بات میری تم ہمیشہ یاد رکھ لینا
تعلق جب روح سے جڑا ہو
لاحاصل رہ کر بهی
تعلق ٹوٹنے سے محبت نہیں مرتی...!!

Dil Ki AwazWhere stories live. Discover now