کبهی گر کچھ کہہ نہ پاؤں
میرے لفظوں کو تم محسوس کرلینا
کہ یہ یقیں ہے میرا
تم وہ بهی جان لوگے
جو کبهی کہہ نہ سکی میں
باتیں وہ بهی جو کہنا چاہتی تهی
لیکن بول نہ پائی
مجهے امید ہے کہ تمہیں محسوس ہوگا
میری ہنسی کے پیچهے
میرا بهیگا لہجہ
میرے قہقہوں میں چهپے
میرے دکھ
میری باتوں میں چهپی
میری اذیتوں کی داستاں
کہ بس تم سے
ہاں تم سے....
یہ امید ہے مجهے..!!!
YOU ARE READING
Dil Ki Awaz
PoetryIt's my own poetry, I would like to share my feelings, thoughts and experiences through my poetry.