تمہارا سایہ ہوں

33 4 1
                                    

لفظ وہ مل نہیں پاتے
جب کچھ میں لکهنا چاہوں
احساس وہ کهو سے جاتے ہیں
جب کچھ میں کہنا چاہوں
ہاں پر تم سمجھ لینا
میری ان کہی باتیں
کہ نہیں محتاج لفظوں کی
میرے دل کی زباں
تم سے جڑا انمول رشتہ ہے
کہ میں تو تمہارا سایہ ہوں
جو روشنی ہو یا اندهیرا
دهند ہو یا سویرا
ساتھ تمہارے رہتا ہے
بس یہی ایک رشتہ ہے
جو ہر رشتے سے گہرا ہے

Dil Ki AwazWhere stories live. Discover now