کبھی کبھی مجھے بھی تم یاد آتے ہو
میری آنکھوں سے بہہ بھی جاتے ہومیری شاعری میں تمہارا ذکر ہوتا ہے
میرے لفظوں میں یوں سمٹ آتے ہوتمہے تو اکثر بے وفا لکھتا ہوں میں
پھر کیوں میری غزلیں سننے آتے ہو؟مجھے پوچھنا ہے تم سے تعلق اپنا
تم سب کو کیا بتاتے ہو؟میری یاد بھی آتی ہے تمہے؟
تم کیوں مجھ سے سب چھپاتے ہوسب ہی تو جھوٹ بول رہے ہیں مجھ سے
تم کیوں نہیں کوٸ رستہ بتاتے ہوکچھ تو ہے جو میرا دل کانپ رہا ہے
یہ تم اپنی آنکھوں سے کیا کہتے ہومجھے اب غزل کا اختتام لکھنا ہے نور
تم کیوں بات سے بات بناتے ہو؟
![](https://img.wattpad.com/cover/212169391-288-k386277.jpg)
YOU ARE READING
شاعری
Poetrydo not copyright my words...... لکھنے کا میرا کوٸ خاص تجربہ نہیں ہے یہ شاید بلکہ یقینً اللہ کی ذات کا مجھ پر کرم ہے کہ میں بغیر کسی تجربے اور کسی کی مدد کے لکھ لیتی ہوں میں اللہ کی بہت شکر گزار ہوں کہ میں جب بھی قلم اٹھاتی ہوں مجھ سے لکھا جاتا ہے م...