اسنیک پیک

26 5 0
                                    

آئیے اس رمضان میں اور آپ مل کے آغاز کرتے ہیں ایک نئے اسلامی سلسلے کا 😊 جس کا عنوان ہے
اللہ کا رمضان
رمضان المبارک کی ہر صبح ہم اس سلسلے کی ایک قسط پوسٹ کیا کریں گے 😍 اور ہم اس سلسلے کی ذریعے اپنی اور اپنے رب کی محبت کا اظہار کریں گے 😍
اس سلسلے میں کیا ہوگا ؟؟
اس سلسلے کی پر قسط کا آغاز تسمیہ سے ہوگا پھر اللہ کے 99 ناموں میں سے 3 ناموں کے مطلب بتائے جائیں گے ان شاءاللہ 😍 اسی طرح رمضان کے آخر تک ہم اللہ کے سارے ناموں کے مطلب یاد کرلیں گے
پھر اس سلسلے میں کچھ اچھی باتیں ہوا کریں گی اور کچھ وظائف ۔۔

تو گائیز رمضان کی ہر صبح ہم خود کو یقین دلائیں گے کہ یہ ہے
اللہ کا رمضان
اور ہم خود کو اللہ احکام کے تابع کرنے کی کوشش کریں گے
جزاک اللہ

#اللہ_کا_رمضان
#رمضان_سپیشل_سلسلہ
جلد آرہا ہے

#اللہ_کا_رمضان#رمضان_سپیشل_سلسلہجلد آرہا ہے

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
اللہ کا رمضانWhere stories live. Discover now