شعر و شاعری

65 4 3
                                    

میں نے اپنی ذات کو محصور کر لیا ہے
میں نے خود کومنافق زمانے سےبہت دور کر لیا ہے
"سیدہ سید"
................................

ہم نے مانا کہ تغافل نہ گرو گے لیکن
خاک ہو جاٸںیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
.................................

سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں
حسین وادیوں میں ُسرمٸ ناضاروں
پھر ملا یہ مجھے قران کے تیس پاروں میں
.................................
میں اپنی شاعری میں لاکھ احتیاط کروں
مگر یہ تیرے ہونے کا اظہار کر کے چھوڑے گی
.................................
آغاز سفر میں ہی سمجھا دیا اسنے
یہ دل تو آپ کا ہے مگر یہ جان وطن پر قربان
..............................

شاعری  Where stories live. Discover now