"آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں ورنہ مجھے اُسکی کسی بات کا یقین نہیں ہے۔" حورین نے اُداسی سی کہا۔ "اُسکی محبت کا بھی نہیں؟" اکبر بے اختیار پوچھ بیٹھا اور دوسری طرف خاموشی چھا گئی تھی۔ "یعنی۔۔۔۔ یعنی کہ آپ مجھ سے محبت نہیں کر سکتے کیونکہ میرے چاہنے والے بہت ہیں،،،؟" حُورین اُداسی سے مسکرائی۔ "نہیں! میں بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم انسان اپنے چاہنے والوں کو پیچھے چھوڑ کر اندھا دُھند اُس محبت کے پیچھے بھاگتے ہیں جو درحقیقت ایک سراب کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔!" ***** I wrote this story in my hard times... My feelings, my emotions, my everything is in it... Its about losing your love or choosing between two people you loved the most? its hard I know but you have to, otherwise u have no choice? I hope you like it....😃
33 parts