نہ عروج ہے نہ زوال ہے یہاں بس ہوا میں معلق انسان ہے ۔۔۔کوئی ہے جو انسان کو تباہ کر کے چھوڑیگا ۔۔کوئی ہے جو ہر دم اُسکے تعاقب میں ہے۔۔۔۔اور وہ ہے۔۔۔شیطان۔۔۔۔۔

یہ کہانی شروع ہوتی ہے جنت مصطفی کے بے حد عشق سے 💘🌟💘یہ کہانی ہے کھو جانے والوں کی ۔ یہ کہانی ہے حورالعین کی💔یہ کہانی ہے خون کے رشتوں میں محبتوں کی آزمائشوں کی ۔ یہ کہانی ہے جنت اور مصطفی کی یہ ک...