:انتساب
یہ دل سے نکلے الفاظ کا مجموعہ میرے کچھ عزیزوں کے نام .
میری ماں کے نام میرے باپ کے نام ،
میری بہنوں اور میرے بھائی کے نام.
میری خوبصورت فمیلی کے نام.
اور اسکو پڑھنے والی ہر آنکھ کے نام
YOU ARE READING
حروف تہجی کا اختتام۔
Poetryحروف تہجی کا اختتام۔ کچھ بن کہے حروف آمنہ مرتضیٰ کے قلم سے کھنچے کچھ ایسے زائچے جو حقیقت کی عکاسی کرتے ہوئے آپ کو ایک نئی دنیا سے روشناس کرواینگے. حرروف تہجی کے اختتام سے شروع ہوتے کچھ بن کہے احساسات جو الفاظ کی صورت میں آپ سے ملیں گے. . کچھ زندگی...