کہ گم نہ ہونا
انہی راستوں میں
کہ جنتیں ہیں
تیری راہ گزر میں
کہ گم نہ ہونا
دل کی آرزو میں
حوریں منتظر ہیں
تیری جنتوں میں
کہ کھو نہ جانا
کسی دل لگی میںمثال ہے تیری
کسی نسل میںکہ اڑ نہ جانا
کسی امتحاں میں
تیری جنتیں ہیں
تیرے صبر میں
کہ صبر کرنا
ہر امتحاں میں
یونہی سرخرو ہونا
ہر اک جہاں میں
تیری زندگی ہے
تیرے امن میں
تیری جنتیں ہیں
تیرے صبر میں۔
~~~
از قلم آمنہ مرتضی
YOU ARE READING
حروف تہجی کا اختتام۔
Poetryحروف تہجی کا اختتام۔ کچھ بن کہے حروف آمنہ مرتضیٰ کے قلم سے کھنچے کچھ ایسے زائچے جو حقیقت کی عکاسی کرتے ہوئے آپ کو ایک نئی دنیا سے روشناس کرواینگے. حرروف تہجی کے اختتام سے شروع ہوتے کچھ بن کہے احساسات جو الفاظ کی صورت میں آپ سے ملیں گے. . کچھ زندگی...