Gehri Tanhayi....🍁🍂

59 15 32
                                    


یُوں کَٹی سزائے اُلفت کسی یاد کے قفَس میں
مَیں اُسے بُھلا نہ پایا جو مجھے بُھلا چُکا تھا....
♡♡♡♡
رفاقت نہ سہی رقابت ہی رکھتا ہے
وہ مجھ سے تعلق تو کوئی رکھتا ہے.. ....
♡♡♡♡
نفس قیدی یُوں جان سے نکلا
تِیر جیسے کمان سے نکلا.. ....
♡♡♡♡
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے.. ....
♡♡♡♡
میرے کمرے میں اک ایسی کھڑکی ہے
جو ان آنکھوں کے کھلنے پر کھلتی ہے.. ....
♡♡♡♡
جب یار نے رخت سفر باندھا کب ضبط کا پارا اس دن تھا
ہر درد نے دل کو سہلایا کیا حال ہمارا اس دن تھا.. ....
♡♡♡♡

"Sweet diary "Where stories live. Discover now