اور تیری تلاش بھی نہیں

47 7 1
                                    


درد تھا اک گزر گیا
نشہ تھا اک اتر گیا

اب وہ مقام ہے جہاں
اپنی آرزو بھی نہیں

اور             
تیری تلاش بھی نہیں

(تلاش) Where stories live. Discover now