اداس لوگوں کی بستیوں میںوہ تتلیوں کی تلاش کرتی
وہ ایک لڑکی
وہ عام چہرہ
وہ بہت پیاری
وہ نیلی آنکھیں
جو کرتی رہتی ہزار باتیں
مزاج سادہ
وہ دل کی کی اچھی
وہ ایک لڑکی
وہ محبتوں کا نصاب جانے
وہ ہے عہد نبھانے
وہ اچھی دوست
وہ ایک لڑکی
وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے
وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے
وہ کتنی سادہ
وہ کتنی پگلی
وہ ایک لڑکی
🦋وہ تتلیوں کی تلاش کرتی🦋
🦋🦋🦋🦋🦋
![](https://img.wattpad.com/cover/196479263-288-k654992.jpg)