مصنف کا تعارف

38 3 1
                                    

بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

السلامُ علیکم

میرا نام سیرت العروج ہے اور میری عمر ٢٣ سال ہے۔ میرا تعارف کچھ زیادہ لمبا چوڑا نہیں ہے میں نے  کالج کے 1st year سے لکھنا شورع کیا۔ میرا تعلق پاکستان کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ اس کہانی کا آغاز تو 1st year کالج میں ایک مگزین کے لئے ہو چکا تھا تب میں نے صرف اس کہانی کا مرکزی خیال لکھا تھا کیونکہ جب یہ کہانی نامکمّل تھی۔ میں پھر اپنی مصروفیات میں اس کہانی کو بیچ میں ہی چھوڑ چکی تھی،مگر ہاں میں نے شعر و شاعری سے وابستگی قائم رکھی۔ چار سال سےشعر و شاعری لکھ رہی ہوں لیکن جب اوراق و کہانی کا یہ مقابلہ دیکھا تو متجسس ہو کر کہانی کو مکمّل کرنے کا سوچا ۔ میں نے اپنی طرف سے اس کہانی میں جان ڈالنے کی پوری کوشش کی ہے۔ امید ہے میری کوشش رنگ لائے گی ان شاء االله تعالیٰ۔
امید ہے یہ کہانی آپ کے معیار پر پورا اترے گی۔

آپ کی دعاؤں کی طلبگار،

سیرت العروج..

حیاتِ مُستعارWhere stories live. Discover now