کہانی میں دو ستاروں کی جو آپس میں ٹکراتے ہے۔کہانی ہے محبت کی۔کہانی ہے افج افندی اور اریشتہ افندی کی نوک جوک کی اپنوں سے پیار کی۔ خوبصورت رشتوں کی۔ کہانی ہے خود کو مضبوط کرنے کی اللّہ کے قریب ہونے کی۔ کہانی ہے محبت کہ سنگ خوشیوں سمیٹنے کی۔

یہ کہانی ہے اپنوں کے سنگ خوشیوں سے بھرپور زندگی جینے والوں کی ۔یہ کہانی ہے ماضی کے غم سے نکل کر نٸ زندگی کا آغاز کرنے والوں کی اور یہ کہانی ہے اپنوں کی خاطر اپنا آپ وار دینے والوں کی۔