صفحہ 1

347 31 27
                                    

جناب رابیعہ البصری{ رحمتہ اللہ تعالی علیہ}کی کچھ خاص دعائیں، اور اقوال ۔

"True Devotion is for itself (اللہ رب العزت)
: Not to Desire Heaven Nor to Fear Hell "

( تفصیلی ترجمعہ )

"سچی محبت اللہ سے اللہ کہ لیے کی جائے ،
خالص اسی کہ لیے خود کو وقف کردیا جائے ...
مالک کی قربت...
نہ تو جنت کہ لالچ میں چاہی جائے ..
اور نہ ہی جہنم کے خوف سے ڈر کر چاہی جائے .."

••••••••••••••••••••••••••••

"اے میرے مالک اگر میں دوزخ کے ڈر سے تیری عبادت کرتی ہوں تو مجھے دوذخ میں پھینک دے۔ اگر میں جنت کی خاطر تیری عبادت کرتی ہوں تو مجھے جنت سے محروم کر دے لیکن اگر میں صرف تیر ی ہی خاطر تیری عبادت کرتی ہوں تو مجھ کو تو اپنے دیدارسے محروم نہ کرے۔"

مندرجہ بالا بیان کردہ دعا سے آپ حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہا کی اپنے رب سے محبت کا اندازہ کر سکتے ہیں۔عالم اسلام کی اس نامور خاتون کو اپنے اور اپنے خالق کے درمیان کسی قسم کے لالچ یا خوف کی موجودگی گوارانہ تھی۔ اس سے آپ ان کی عظمت کا اندازہ کر سکتے ہیں۔

 (Rabia Al Basri)رابیعہ البصری Where stories live. Discover now