U R D U P R O S E

9 2 0
                                    

I remember a friend asking me,
" کیا محبت كے لیے فارغ ہونا ضروری ہے ؟ "
And I had vaguely said,
" نہیں ، بس اک لمحہ کافی ہے "
But I couldn't tell her,
کی محبت كے لیے فارغ ہونے کا مطلب یہ نہیں کی آپ ناکارا ہوں اور اپنے محبوب كے آگے پیچھے گھومتے رہیں . نہیں . محبت میں اس احساس کا ہونا ضروری ہے کی آپ کے لیے فاراگھت حاصل کی گئی ہے ، آپ کے لیے وقت نکالا گیا ہے ، صرف آپ کے لیے . چاہے وہ اک لمحہ ہو ، لیکن اس میں وہ شخص مکمل آپکا ہے . اس لمحے میں اسکی توجہ اسکی ترجیحات صرف آپ ہے . اس لمحے میں وہ ہر کام ہر، فکر كے اوپر صرف آپکو فوقیت دے . بس وہ اک لمحہ جب آپکو لگے کی ہاں ، اسکے وقت کا اک بہترین حصہ اس نے آپ کے نام کیا ہے . وہ وقت جو اسکے اور آپ کے روح کو سکون دے اور دل کو مطمئن کرے . چاہے وہ صرف اک لمحے كے لیے آپکی طرف دیکھ کر مسکرائے ، لیکن وہ مسکراہٹ ایسی ہو کی اس میں زمانے بھر کی خوشگواریان اور چمک ہو . چاہے وہ سارا دن آپ سے دور رہے ، لیکن آپکو ہمیشہ اس بات کا یقین ہو ، کی وہ آپ کے ساتھ ہے ، اسکے شعور یا پھر لاشاور میں ہی سہی ، آپکا چہرہ ہر لمحے حائل ہو . اسکے اس لمحے میں ، جب وہ کسی کو اپنے پاس نا پائے ، آپ تب بھی اسکے پاس ہو . آپ کے اس لمحے میں جب آپ خائف ہو ، تو وہ آپکو تحفظ کا احساس دلائے . وہ محبت سے آپ کے ہاتھ تھامکر ، آپ کے آنكھوں میں خودکا عکس تلاش کیا گیا اک لمحہ . وہ باحیر جاتے جاتے ، رک کر ، دریچے سے موڈکر دی گئی دلکش مسکراہٹ ، وہ آپکی ہنسی دیکھ کر اللہ کی حمد کا کہا گیا اک لفظ . . . . ہاں . بس وہ اک لمحہ . صرف اک . وہ کافی ہے . کیونکہ محبت کو وقت نہیں زندہ رکھتا . محبت کو توجہ اور احساس زندہ رکھتے ہے . اور ، یہ ۔۔۔۔ کافی ہے ۔

Well, May Allah grant everyone such moments. Aameen 😉🙃💜
#DoNotCopyThisOne 🙈🙈🙈😁

Diary Of A Raconteur MuslimahWhere stories live. Discover now