naffrat ka rahi muhobbat ka musafir epi 3

3K 60 17
                                    

قسط نمبر تین
اپی اپی کیسے نمونے بٹھا رکھے ہے اپ نے گھر میں بدتمیز ٹھڑکی کہیں کا انایہ دندناتی ہو ی عشنہ کے پاس اگی اس کا بس نہیں چل رہا تھا منہ توڑ دے

ارے انایہ کیا ہو گیا ہے ارام سے عشنہ اس کا غصہ دیکھ کر جزیز ہو گی

بھابھی یہ تعریفیں مجھ نا چیز کے لیے ہو رہی ہے معاذ انایہ کی گل فشانی سن چکا تھا وہ اسے دیکھ کر ایق دم سے شرمندہ ہو گی

بیٹا کیا ہوا اس نے تمہےکچھ کہاں ہے بتاو میں اس کےکان کھینچو راہیمہ بانو ن اس کےکان کھینچ کر بولی

ا ہا امی کان تو چھوڑے میں تو بس ان کی تعریف کر رہا تھا مجھے کیا پتا پاکستان کی لڑکیوں کو تعریف کروانا پسند نہیں وہ نظریں انایہ پر گاڑھے بول رہا تھا جو بار بار پہلو بدل رہی تھی

بعض اجاو معاذ کیوں تنگ کرتے ہو راہیمہ بانو نے اسے جھڑکا

امی اب تو یہ تنگ کرنا کرانا تو ساری زندگی کا ہے لوگوں کو عادت ڈالنی ہو گی وہ اسے دیکھتے ہوے معنی خیزی سے بولا تو انایہ کا چہرہ سرخ ہو گیا اور وہ پیر پٹختی وہاں سے چلی گی تو معاذ نے جاندا کہکا لگایا

بھابھی اپ کو اب کوی سیریس ایکشن لینا ہو گا اپ کا دیور اپ کی بہن کے عشق میں گوڈےگوڈے ڈوب گیا ہے ہاے معاذ ایک ادا سے بولا تو وہ دونوں ہنس دی

الویرا دوپہر ہونے کو ای ہے مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کسی اور کا ولیمہ عشنہ اس کے سر پر کھڑی تھی جو صبح سےکمرے میں بند تھی

بھابھی میرا دل نہیں چا رہا الویرا بے زاری سے بولی

کیا ہو گیا ہے الویرا جلدی اٹھو پارلر میں ٹایم لیا ہے اب کوی نکھرے نہیں سمجھی میں انایہ کو تمہارےساتھ بھیج رہی خود نہیں اسکتی گھر بھی دیکھنا ہےچلو اٹھو وہ اسے زبدستی جوڑا دے کر بھیج دیا

وہ پارلر میں بیٹھی تھی پارلر والی بڑی محارت سےہاتھ چلا رہی تھی اس نے دو گھنٹے لگا کر الویرا کے حسن کو اور نکھار دیا میکپ جولیری سب بہت زبردست تھابالو کا جوڑا کر کے اس کے اوپر گجرا پہنیا اور اگے والی لٹں کو کرل کر دیا تھا پھر بری مہارت سے ڈوبٹہ سیٹ کیا اور دسے شیشے کےسامنے لا کر کھڑا کر دیا بیٹیشنن اس کی خوبصورتی کو دیکھ کر خود ہکا بکا رہ گی

میڈم یو ار لوکنگ سو بیوٹیفل اج تو سر اپ کے حسن کے اثیر ہو جاے گے وہ پر اشتیاق لہجے میں بولی پر الویرا کو اس سب سے گوی دلچسپی نہیں تھی جب دل ہی ایک نا ہو تو ایسی خوبصورتی کو کیا کرنا وہ تو ایک غلط نگاہ اس پر نا ڈالتا تھا اور اس کی ناقدری کرتا الویرا گکی انکھیں نم ہونے لگی ابھی کچھ دیر بیٹھی ہی تھی کے انایہ بھی اگی

بلیو انگھرکا سٹایل فروک اور جاماوار کی کیپری پہنے ڈوبٹہ بازوںمیں ڈالے ہلکے پھلکے میکپ میں بھی وہ چھا جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہی تھی وہ اس کے قریب اگی

نفرت کے راہی مہبت کے مسافرWhere stories live. Discover now