naffrat ka rahi muhobbat ka musafir😗

4.1K 67 43
                                    

قسط نمبر پانچ

الویرا کمرے میں سکڑی سمٹی بیٹھی ہوی تھی ساڑھی کا رنگ بھی بدرنگ ہو گیا وہ بدحال تھی جب علی اندر ایا

یہ لو کھانا کھا لو وہ اس کےقریب بیٹھتے ہوے بولا

نہیں کھانا مجھے وہ منہ پھیر گی

ہاے یہ ادا مار ڈالے گی ہمیں وہ اس کےچہرہ کو سھوتے ہوے بولا

خبردار مجھے ہاتھ لگایا تو جان سے مار دو گی

پہلے اٹھ تو لو وہ کمینگی سے ہنسا ویسے کیا قسمت پای ہےشوہر بھی ملا جو نفرت کرتا ہے میری مانو تو کچھ گھنٹے میری نظر کر دو شوہر تو تمہارا انے والا نہیں وہ غلاظت بھری نظریں اس پر گاڑھے بولا تو الویرا کو طیش ایا

وہ اے گا بھی اور تمہارا حال بھی بہت برا کریں گا اس کی بات پر علی نے ذناڑے دار تھپر اسےرسید کیا تو ایک طرف لڑک گی

کتنی بار کہاں ہے زیادہ بکواس نہیں منہ بند کروں اور کھانا کھاو وہ کہ کر باہر نکل گیا تو الویرا پھوٹ پھٹ کر رو دی

زایان پلیز جلدی اجاے ورنا میں مر جاو گی وہ دل ہی دل میں اس سے مخاطب تھی

سے چھوڑو گا نہیں ہاو ڈیر ہی ٹو ڈو دس ٹو می وہ

غصہ میں بولا دماغ کی رگیں تنی ہوی تھی مٹھیاں بھیچی ہوی تھی

ریلیکس زایان کیا ہو گیا اظہر شاہ نے اسے ٹھنڈا کرنا چاہا

کیسے ہو جاو ریلیکس لالہ میری انکھوں کےسامنےوہ خبیس لے گیا میری بیوی کو لانت میری مردانگی پر وہ میری عزت تھی زایان ہنوز غصہ میں تھا اس کا بس نہیں چل رہا تھا دنیا فنا کر دے

اچھا پلیز سب ٹھیک ہو جاے گا سب سےخوشی کی بات یہ ہے تمہیں محبت ہو گی اس سے میں تیرے لیے بہت خںش ہو

لالہ اپسوچ نہیں سکتے میں کتنا شرمسار ہو پتا نہیں وہ مجھے معاف کڑے گی یا نہیں وہ دھیمے لہجہ میں بولا

بے فکر رہو بہت چاہتی ہے تمہیں معاف کر دےگی اظہر شاہ مسکرا کر گویا ہوے اور اپنا موبایل نکال لیا

یہ دیکھوں وہ علی جہاں ہے اس کی لوکیشن ٹریس ہو گی وہ اسےجی ذیایس دیکھدتے ہوے بولا
د

ی فواد سارے ارینجمینٹس ہو گے سلمان صاحب کنگی کرتے ہوے بولے

جی ماموں سب کچھ ہو گیا ہے میں اپ کو یہی بتانے ایا تھا کے ایک بار چیک کر لے وہ عجلت میں بولا

بھی تم نےسب کرایا ہےتو ابہیسلی ٹھیک ہی ہوگا تم جا کے تیار ہو جاو وہ باہر نکلتے ہوے بولے تو فواد بھی اپنےکمرےکی طرف بڑھ گیا

سارا لان روشنیوں میں نہایا ہوا تھا سٹیج پر گلاب اور گیندےکے پھولوں سے سجاںٹ کی تھی اور جھولا بھی ذکھا تھا مہمانوں کے لیےکرسیاں اور صوفہ بھی ٹیبل٥ کے گرد رکھے تھے

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Aug 20, 2020 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

نفرت کے راہی مہبت کے مسافرWhere stories live. Discover now