64

5 1 0
                                    

جب بھی کوئی رشتہ آتا
میرے دل میں اک ڈر سا بیٹھ جاتا
پتہ نہیں کیا ہوگا میرے ساتھ
کسے لوگ ہو گے یہ سب
رشتے کرنے والی نہ کوئی بات کر دیں
اگر اس نے کوئی بات کر دی تو میری شمت آ جائے گی اور اگر انکار کر گے دیکھنے والے تو پتہ نہیں کیا سنے کو ملے گا
🥀 ناظرہ بہا ملک 🥀

Feeling Part 1Where stories live. Discover now